“کرنل صوفیہ قریشی: ایک بھارتی مسلم خاتون افسر کا خاندان آر ایس ایس کے ظلم کا شکار!”

کرنل صوفیہ قریشی، ایک مسلمان بھارتی آرمی آفیسر، کا خاندان حالیہ دنوں میں آر ایس ایس کے انتہا پسندوں کی بربریت کا نشانہ بنا۔ کرناٹک کے بیلگاوی میں ان کے آبائی گھر پر رات کے اندھیرے میں حملہ کیا گیا، جہاں ان کے بیٹے سمیر کو بے دردی سے مارا گیا، جبکہ ان کی بیٹی ہنیما دہلی میں ہونے کے باعث محفوظ رہی۔ حملہ آوروں نے ان کے گھر کو نذر آتش کرتے ہوئے واضح پیغام دیا کہ ہندوتوا کے زیر سایہ ہندوستان میں مسلمانوں کی کوئی جگہ نہیں۔
بھارتی فوج نے فوری طور پر کرنل صوفیہ قریشی کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے اور ان کے خاندان کو دہلی منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ کیا بھارتی ریاست اپنے مسلم سپاہیوں اور ان کے خاندانوں کو بنیاد پرستوں سے بچا سکتی ہے؟
Load/Hide Comments