سٹی پولیس آفیسر ملتان صادق علی کا تھانہ گلگشت، پرانی کوتوالی، اور تھانہ بدھلہ سنت کا دورہ

سٹی پولیس آفیسر ملتان صادق علی نے تھانہ گلگشت، پرانی کوتوالی، دولت گیٹ، تھانہ شاہ رکن عالم، نیو ملتان، قادر پورراں اور تھانہ بدھلہ سنت کا دورہ کیا

ڈی ایس پی دہلی گیٹ شہزاد گل، اے ایس پی نیو ملتان انعم تجمل، ڈی ایس پی صدر بخت نصر اور متعلقہ ایس ایچ اوز اس دوران وہاں موجود تھے
سی پی او ملتان نے پولیس اسٹیشنز کے فرنٹ ڈیسک کا وزٹ کیا، فرنٹ ڈیسک پر پول کام میں ریکارڈ کا جائزہ لیا، تھانہ کا کمپیوٹرائزڈ اور مینول ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ رکھنے کی ہدایت کی۔
انہوں نے تھانوں کی حوالات کا وزٹ کیا اور ملزمان سے استفسار کیا۔
سی پی او ملتان نے پولیس افسران و جوانوں کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکن اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی
سی پی او ملتان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ پولیس اسٹیشنز میں آنے والے شہریوں کیساتھ اچھے اخلاق سے پیش آ کر پبلک سروس ڈلیوری بہتر بناتے ہوئے لوگوں کی دادرسی کو یقینی بنایا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں