بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب—پاک فوج نے دشمن کو مؤثر انداز میں خاموش کرا دیا۔

بھارتی فورسز نے آج رات لائن آف کنٹرول کے نکیال، کھوئی رٹہ، شاردا، کیل، نیلم اور حاجی پیر سیکٹرز میں پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی متعدد چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پاکستان فوج کسی بھی قسم کی جارحیت کا مؤثر جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اور دشمن کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا ہوگا۔ عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کی مسلسل جنگ بندی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں