سرحدی شور: سیالکوٹ میں گولیوں کی گھن گھرج!

سیالکوٹ کے سرحدی علاقے میں مقامی لوگوں کی جانب سے شدید فائرنگ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ فائرنگ کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ وقفے وقفے سے جاری ہے، اور رہائشی اپنے گھروں میں محصور ہو چکے ہیں۔ کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔
اب تک سرکاری سطح پر کوئی واضح بیان جاری نہیں کیا گیا، تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
Load/Hide Comments