چین نے بھارت کے مروجہ جنگی طیاروں کے حوالے سے ایک طنزیہ گانے کے ذریعے بھارت کا مذاق اُڑایا ہے۔

چین نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی پر ایک طنزیہ گانے کے ذریعے بھارت کا مذاق اُڑایا ہے۔ اس گانے میں چینی جے-10 سی “ویگوراس ڈریگن” طیارے کی کارکردگی کو اجاگر کیا گیا ہے، جس نے بھارتی رافیل طیاروں کو فضاء میں تباہ کیا۔ گانے میں چینی میمرز نے مزاحیہ انداز میں بھارتی فضائیہ کی ناکامیوں کو موضوع بنایا ہے، جس سے سوشل میڈیا پر بھارتی فوج کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے۔ یہ گانا چین کے دفاعی صنعت کی کامیابیوں کو نمایاں کرتا ہے اور بھارت کی فضائی طاقت کو چیلنج کرتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں