بھارتی رافیل طیاروں کی حدود میں داخلے پر گوتم گھمبیر کے ٹویٹ کا پاکستانی پائلٹ نے جواب دے دیا!

بھارتی رافیل طیاروں کی حدود میں داخلے پر گوتم گھمبیر کے ٹویٹ کا پاکستانی پائلٹ نے جواب دے دیا!
جب بھارتی فضائیہ کے نئے رافیل جنگی طیارے پہلی بار بھارتی حدود میں اترے، تو بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گھمبیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا:
**”بڑے پرندے آخر کار یہاں ہیں۔”**
اس پر ایک غیر ملکی صارف نے جواب دیا:
**”ہوشیار رہیں، اسے پاکستان مت بھیجیں، ورنہ پاکستانی پائلٹ بڑے پرندوں کا آسانی سے شکار کرنا جانتے ہیں۔ بڑے پرندوں کے لیے پیغام ہے کہ وہ اپنے گھونسلوں میں رہیں اور محفوظ رہیں۔”**
یہ جواب بالکل درست ثابت ہوا جب پاکستانی فضائیہ کے پائلٹس نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے بڑے طیاروں کو فضائی معرکے میں کامیابی سے روک دیا۔
پاکستانی پائلٹس نے نہ صرف اپنی دفاعی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت دیا بلکہ دشمن کو واضح پیغام بھی دیا کہ پاکستانی فضائی حدود پر کوئی بھی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔
یہ واقعہ پاکستان کی فضائی دفاعی قوت اور پائلٹس کی مہارت کی ایک زندہ مثال ہے، جس نے گوتم گھمبیر اور اس طرح کے تمام شک و شبہات کو چُپ کر دیا۔