عمران خان کا مطالبہ بالکل جائز ہے، انہیں فری ٹرائل ملنا چاہیے۔

عمران خان کا مطالبہ بالکل جائز ہے، انہیں فری ٹرائل ملنا چاہیے۔** اگر انہیں پولی گراف ٹیسٹ پر تحفظات ہیں تو ان کے وکلاء اور ڈاکٹرز کو موقع دیا جائے کہ وہ وہاں موجود رہیں۔ ساتھ ہی حکومت اور خان صاحب دونوں کی طرف سے ٹیسٹ کی مکمل ریکارڈنگ کی جائے تاکہ شفافیت برقرار رہے۔
اللہ کے نظام میں ہر ملزم کو اپنی صفائی پیش کرنے اور بے گناہ ثابت ہونے کا حق حاصل ہے۔ یہ حق صرف عمران خان کو نہیں، بلکہ دنیا کے ہر فرد کو ملنا چاہیے۔ اگر انصاف نہ ہوا تو قیامت کے دن حساب بڑا سخت ہوگا۔
اگر عمران خان قصوروار ہیں تو انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، لیکن اگر وہ بے گناہ ہیں تو سیاسی نفرت اور انتقام کی سیاست کو پاکستان میں عام کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ سیاست میں دشمنی اور نفرت کی حد ایسی نہ ہو کہ سیاستدانوں کو سولی پر چڑھانے کی روایت قائم ہو جائے۔
Load/Hide Comments