نوبل پرائز والو، یہ کسی کے نہیں — قرآن حق ہے!”

وہ کون تھا جو کہتا تھا کہ ایران، امریکہ اور اسرائیل درحقیقت ایک ہی صف میں کھڑے ہیں؟
آج کی بریکنگ نیوز نے دنیا کی آنکھیں کھول دی ہیں۔ امریکہ نے ایران کی تین نیوکلیئر سائٹس کو نشانہ بنایا — اور وہ تمام مفروضے، سازشی نظریے، اور “نرم سفارت کاری” کے خواب ٹوٹ کر رہ گئے۔

ان سب کو نوبل پرائز دے دینے کی باتیں کرنے والے کہاں ہیں آج؟
ایران پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ کبھی ہمارے دوست نہیں ہو سکتے۔
قرآن کریم نے واضح کہا ہے:

“یہ تمہارے دوست نہیں بن سکتے، اگرچہ تم ان سے دوستی کی کتنی ہی کوشش کرو۔”

آج ہم نے ایک بار پھر قرآنی آیات کی صداقت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔
کیا کوئی اور دلیل باقی رہ گئی ہے؟
نہ امن کی باتیں، نہ معاہدے، نہ اقوام متحدہ، نہ انسانی حقوق — سب صرف وقتی لفاظی تھی۔
اصل چہرے آج نظر آ گئے ہیں۔

جو یہ سمجھتے تھے کہ عالمی طاقتیں کبھی ایک دوسرے پر حملہ نہیں کریں گی، وہ یہ جان لیں: طاقت کے پجاری صرف اپنے مفاد کے ہوتے ہیں، نہ امت کے، نہ انسانیت کے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں