ایک لمحے کی غفلت، دو معصوم جانیں نگل گئی۔

ایک لمحے کی غفلت، دو معصوم جانیں نگل گئی۔
ڈسکہ کے نواحی علاقے منڈیکی گورائیہ میں خالی سمجھی جانے والی ٹانچی میں کھیلتے ہوئے 5 سالہ عبیداللہ اور 6 سالہ ارحم دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ بچوں کے لاپتا ہونے پر اہلِ خانہ نے مساجد میں اعلانات کروائے، مگر افسوس کہ رات گئے ان کی لاشیں ٹانچی سے برآمد ہوئیں۔
خدارا! گھروں میں موجود ہر ممکنہ خطرے کو سنجیدگی سے لیں۔ بچوں کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں