گزشتہ رات ایران پر حملہ صرف ایک ملک پر وار نہیں، پوری مسلم دنیا کے ضمیر پر چوٹ ہے — اور اس کا ارتعاش دنیا بھر کی معیشت و سیاست میں محسوس کیا جائے گا۔ خاموشی سے آنے والا، تباہی پھیلانے والا—B2 Bomber وہ موت ہے جو دکھائی نہیں دیتی۔ “ہمارا صبر ختم ہو چکا ہے، آج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی” — ایرانی ایرو اسپیس کمانڈر کا انتباہ ایران کا امریکہ کے حملے کے جواب میں “آبنائے ہرمز” بند کرنے کا اعلان — عالمی تیل منڈی میں بھونچال کا خدشہ! “امریکہ نے ایران پر حملہ کر کے سفارت کاری کا جنازہ نکال دیا” — ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل “بھارتی فضائی حدود، اسرائیلی شکست اور امریکی فیس سیونگ — ایک اور ظلم کی تاریخ” ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملوں کے بعد بحرین میں الرٹ — 70 فیصد سرکاری ملازمین “ورک فرام ہوم” پر منتقل! “پاکستان کی جانب سے امریکہ کے ایران پر حملے کی سخت ترین مذمت — خطے میں امن کی کھلی خلاف ورزی قرار!” “ایران کسی بھی لمحے امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے — مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی انتہاؤں پر!” نوبل پرائز والو، یہ کسی کے نہیں — قرآن حق ہے!”

About Us