“خون میں رنگی سرحد: بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا”

6 مئی 2025 کی رات، بھارت نے “آپریشن سندور” کے تحت پاکستان کے مبینہ شدت پسند ٹھکانوں پر میزائل حملے کیے، جس میں بہاولپور کی ایک مسجد سمیت چھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا، 8 شہری جاں بحق اور 38 زخمی ہوگئے۔ بھارت نے ان حملوں کو پہلگام حملے کا بدلہ قرار دیا، جب کہ پاکستان نے پانچ بھارتی لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا۔ سرحد پر گولہ باری تیز ہوچکی ہے اور جوہری ہمسایوں کے درمیان جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
Load/Hide Comments