تہران کے دل میں اسرائیلی حملہ — امام حسین یونیورسٹی کو نشانہ بنانا صرف ایک حملہ نہیں، بلکہ ایران کی عسکری ریڑھ کی ہڈی پر براہِ راست ضرب ہے۔

اسرائیل کی جانب سے تہران میں واقع امام حسین یونیورسٹی پر مبینہ حملہ مشرق وسطیٰ کی حالیہ تاریخ کا ایک انتہائی خطرناک اور علامتی اقدام ..مزید پڑھیں