چمن پاک افغان بارڈر پر پاسپورٹ کے نفاذ کے باوجود عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، رشوت اور بدانتظامی نے صورتحال کو مزید بگاڑ دیا۔

چمن بارڈر: ایک مصروف ترین سرحد جہاں روزانہ 20 ہزار افراد گزرتے ہیں چمن پاک افغان سرحد پاکستان اور افغانستان کے درمیان سب سے زیادہ ..مزید پڑھیں