بالی وڈ کے “بادشاہِ رومانس” شاہ رخ خان کو ان کی انسانیت کی خدمت اور فلاحی کاموں کے اعتراف میں 2019 میں لندن یونیورسٹی آف لا نے اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازا۔

اپریل کے پہلے ہفتے میں لندن کے باربی کن سینٹر میں ہونے والی ایک شاندار تقریب کے دوران یونیورسٹی آف لا نے 350 سے زائد گریجویٹس کے ..مزید پڑھیں