چائنا شنگھائی انٹرنیشنل آٹو موبائل انڈسٹری میں سجا گاڑیوں کا میلہ

چین کے شہر شنگھائی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو موبائل نمائشوں میں سے ایک “شنگھائی انٹرنیشنل آٹو انڈسٹری ایگزیبیشن” کا شاندار آغاز ہو چکا ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑیوں، الیکٹرک کارز، اور خودکار ڈرائیونگ سسٹمز کی نمائش جاری ہے۔
اس میلے میں چینی اور بین الاقوامی آٹو کمپنیوں نے اپنی جدید ترین گاڑیاں پیش کی ہیں، جن میں ٹیسلا، بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز، نیو (NIO)، جیلی، BYD اور دیگر معروف برانڈز شامل ہیں۔
شائقین کی توجہ کا مرکز بننے والی گاڑیوں میں فلائنگ کارز کے پروٹوٹائپس، بغیر ڈرائیور چلنے والی گا
Load/Hide Comments