زمین اور گھر سے جڑی ہر معلومات اب صرف ایک کلک کی دوری پر!

مریم نواز نے “اپنی زمین، اپنا گھر” کے نام سے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا۔
یہ جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم شہریوں کو زمین و جائیداد سے متعلق معلومات، ملکیتی تفصیلات، انتقالات، اور قانونی حیثیت جیسے معاملات تک آسان رسائی فراہم کرے گا۔
ای پورٹل کا مقصد شفافیت، بدعنوانی کا خاتمہ اور عوام کی سہولت کو یقینی بنانا ہے — اب کسی دفتر کے چکر نہیں، صرف آن لائن لاگ اِن کریں اور اپنی زمین سے متعلق سب کچھ جانیں!
یہ اقدام ڈیجیٹل گورننس کی جانب ایک مثبت قدم تصور کیا جا رہا ہے۔

🌐 عوامی خدمت میں ایک اور ڈیجیٹل انقلاب!

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں