“حکومت بلوچستان کا کسان کارڈ کا اجرا: رجسٹریشن کا عمل جاری”

حکومت بلوچستان نے صوبے کے چھوٹے زمینداروں کی فلاح و بہبود کے لیے “بے نظیر کسان کارڈ” متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی منظوری کے بعد، محکمہ زراعت نے اس منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے کسانوں کو سبسڈی فراہم کی جائے گی، جس سے ان کی زراعتی سرگرمیوں میں بہتری آئے گی۔​

کسان کارڈ کے اس منصوبے کے لیے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی دو سال کے لیے کلاؤڈ سسٹم قائم کرے گی۔ اس منصوبے کا پہلا مرحلہ بلوچستان حکومت اپنے وسائل سے شروع کر رہی ہے، جبکہ دوسرے مرحلے میں وفاقی حکومت سے معاونت حاصل کی جائے گی۔​

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں