“بھارت کا دفاعی انقلاب: سُدرشن چکر مشن کا آغاز”

پاکستان کے مرکزی بینک نے 15 اگست 2025 کو یومِ آزادی اور “معرکہ حق” کے موقع پر ایک خصوصی 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیا ہے، جو ملک کی تاریخ اور جذبۂ حب الوطنی کی عکاسی کرتا ہے۔

سکّے کی خصوصیات:

سامنے کا رخ:
وسط میں ہلال اور پانچ نوکوں والا ابھرتا ہوا ستارہ نمایاں ہے۔ اس کے اوپر کنارے کے ساتھ اردو میں کندہ ہے:
“اسلامی جمہوریہ پاکستان”
نیچے اجرا کا سال “2025” عددی شکل میں درج ہے۔

قبی رخ:
وسط میں اردو میں لکھا ہے “معرکۂ حق” اور نیچے ہندسوں میں “2025” شامل ہے۔
بالائی کناروں پر اردو عبارت ہے:
“پاکستان ہمیشہ زندہ باد”

سکّہ کہاں دستیاب ہوگا؟

یہ یادگاری سکّہ سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاونٹرز پر 15 اگست 2025 سے دستیاب ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں