“گجرات اڈانی ایئرپورٹ پر جنات فورس کے بم دھماکے اور ڈرون حملے، بھارت میں ہلچل”

گجرات میں اڈانی ایئرپورٹ پر جنات فورس کی طرف سے بم دھماکے اور ڈرون سے حملے کیے جا رہے ہیں، جس سے پورے علاقے میں دہشت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ حملے ایئرپورٹ کی سکیورٹی کو شدید متاثر کر رہے ہیں اور حکومت کی جانب سے فوری کارروائی کی جارہی ہے۔ عالمی برادری کی نظریں اس بحران پر ہیں، جبکہ بھارت نے حملے کی ذمہ داری جنات فورس پر عائد کی ہے۔
Load/Hide Comments