“مودی کا جنگی ایجنڈا مسترد — سکھ فوجیوں کا پاکستان کے خلاف لڑنے سے انکار!”

یہ خبر نہ صرف بھارتی فوج کے اندر بڑھتی ہوئی تقسیم کی نشاندہی کرتی ہے بلکہ بی جے پی حکومت کے ہندوتوا نظریے پر ایک بڑا سوالیہ نشان بھی اٹھاتی ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے واضح طور پر کہا کہ مودی سرکار سکھ فوجیوں کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے، لیکن اب یہ نوجوان اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہہ رہے ہیں۔ سکھ سپاہیوں کا یہ قدم صرف ایک عسکری انکار نہیں بلکہ ایک نظریاتی بغاوت ہے، جو یہ پیغام دے رہا ہے کہ بھارتی اقلیتیں اب مزید خاموش نہیں رہیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں