نیب نے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کی اہم پراپرٹیز کی نیلامی کا عمل شروع کر کے ایک تاریخی قدم اٹھا دیا ہے۔

400 ارب کا عدالتی “انصاف” اب سوالیہ نشان — کیا ملک ریاض کو وعدہ معاف گواہ بنا کر پاکستان کا سب سے بڑا پراجیکٹ قربان کیا جا رہا ہے؟

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں