نتن یاہو کا مودی سے رابطہ، پہلگام واقعے پر حمایت کا اظہار

اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نتن یاہو نے انڈین وزیرِاعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کر کے پہلگام حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور دہلی کو مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
یہ سفارتی رابطہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت، پہلگام حملے کے بعد عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے، اور اسرائیل کی جانب سے یہ اشارہ دہلی کی بیانیے کو تقویت دینے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments