“اب چھوٹا کاروبار بنے گا بڑا — وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ کے ساتھ PKR 10 لاکھ تک بلاسود قرض حاصل کریں!”

وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ — چھوٹے تاجروں کے لیے انقلابی قدم

پنجاب حکومت نے چھوٹے کاروباری حضرات کے لیے ایک مثالی اور جدید پروگرام “وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ” کے نام سے متعارف کرایا ہے، جس کے تحت مستحق افراد کو PKR 10 لاکھ تک کا بلاسود قرضہ دیا جائے گا۔


 کیسے اپلائی کریں؟

درخواست دینے کے لیے ابھی وزٹ کریں:
🔗 Apply Now – PAE Official Website


 سکیم کی تفصیل:

یہ سکیم چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (SMEs) کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ وہ اپنے کاروبار کو مستحکم، منظم اور ترقی یافتہ بنا سکیں۔

اہم خصوصیات:

  • مکمل طور پر ڈیجیٹل کارڈ سسٹم

  • PKR 10 لاکھ تک بلاسود قرضہ

  • قرض کی رقم درج ذیل مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے:
    ✅ وینڈرز کو ادائیگی
    ✅ یوٹیلیٹی بلز
    ✅ سرکاری فیسیں
    ✅ 25% تک کیش نکالنے کی سہولت
    ✅ دیگر کاروباری اخراجات


 ڈیجیٹل سسٹم کے فوائد:

  • موبائل ایپس، POS سسٹمز، اور آن لائن چینلز کے ذریعے مکمل نگرانی

  • شفاف اور موثر فنڈز کا استعمال

  • قرض کی ادائیگی اور اسٹیٹس چیک کرنا انتہائی آسان

  • اسکیم میں مکمل جوابدہی اور نگرانی کا سسٹم موجود


 مقصد:

یہ سکیم صرف مالی امداد نہیں بلکہ چھوٹے تاجروں کو باعزت روزگار، معاشی آزادی اور ترقی کے مساوی مواقع دینے کی ایک منظم حکومتی کوشش ہے۔


کسان کارڈ بھی دستیاب:

اسی پلیٹ فارم کے ذریعے “کسان کارڈ” بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، جو زرعی شعبے سے منسلک افراد کے لیے سہولیات فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ ایک چھوٹے تاجر، ہنر مند یا نیا کاروبار شروع کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں، تو یہ اسکیم آپ کے لیے سنہری موقع ہے۔ آج ہی اپلائی کریں اور اپنے کاروبار کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں