“48 گھنٹے میں واپسی کی تیاری کریں – بھارت نے پاکستانی شہریوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے!”

“صرف 48 گھنٹے…!”
وہ پاکستانی شہری جو بھارت میں موجود ہیں، اب انہیں نئی ویزا پالیسی کے تحت فوری واپسی کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
حالیہ جموں و کشمیر کی صورتحال کے بعد بھارت نے SAARC ویزا ایگزمپشن اسکیم میں تبدیلی کرتے ہوئے پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں کے اندر وطن واپس جانے کی ہدایت کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اعلیٰ سطح کے سیکیورٹی اجلاس کے بعد لیا گیا ہے اور اس دوران تمام متاثرہ افراد کی باعزت اور محفوظ واپسی کو یقینی بنایا جائے گا۔
مزید معلومات اور مدد کے لیے ایمرجنسی کانٹیکٹس فراہم کر دیے گئے ہیں تاکہ اس عمل میں کسی کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Load/Hide Comments