وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکی پہنچنے پر پرتپاک استقبال

وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکی پہنچنے پر پرتپاک استقبال

22 اپریل 2025 کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف انقرہ پہنچے جہاں ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع یاشار گلر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
یہ دورہ پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ایک اہم کڑی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں