لاہور میں بارش کا طوفان، 500 سے زائد فیڈرز ٹرپ، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا!

لاہور میں موسلادھار بارش اور تیز آندھی کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا، 500 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر جانے سے شہر کے متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ سڑکیں زیرِ آب آ گئیں، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ مزید بارشوں کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بجلی کے کھمبوں اور تنصیبات سے دور رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں