“ہیٹ ویو کا راج برقرار، اگلے 24 گھنٹے بھی شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں رہیں گے”

ملک بھر میں جاری ہیٹ ویو کی لہر نے درجہ حرارت کو معمول سے کہیں زیادہ بڑھا دیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں، پانی کا زیادہ استعمال کریں اور گرمی سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تاکہ سن اسٹروک اور دیگر گرمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچا جا سکے۔
Load/Hide Comments