“27 سالہ وفاداری کا صلہ — کشمیری اہلکار آج بھی اپنی شناخت کی سزا بھگت رہے ہیں۔”

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مسلمانوں پر ریاستی جبر شدت اختیار کر گیا ہے۔ پولیس میں برسوں سے خدمات انجام دینے والے اہلکار بھی مودی حکومت کے انتقامی اقدامات کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ایک اہلکار نے انکشاف کیا کہ بھارتی ہائیکورٹ کا حکم ہونے کے باوجود انہیں جموں و کشمیر سے باہر بھیجا جا رہا ہے، جب کہ ان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، وہ دہائیوں سے وہیں مقیم ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس ناانصافی کا فوری نوٹس لینا چاہیے تاکہ کشمیریوں کو مزید ریاستی انتقام کا نشانہ نہ بننا پڑے۔“پہلگام حملے میں جدید فونز اور باڈی کیمروں کی موجودگی نے تحقیقات کو نیا موڑ دے دیا، حملہ آوروں کا پاکستان سے رابطہ اور ریکارڈنگ کا انکشاف

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں