ملتان میں یکم مئی سے موسم غیر مستحکم رہنے کا امکان ہے، جو مئی کے وسط تک جاری رہ سکتا ہے۔

اس دوران تیز آندھیوں اور موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی جا رہی ہے۔ ایسے موسم میں سولر پینلز کے فریمز خاص طور پر خطرے کا شکار ہو سکتے ہیں۔

جن افراد نے انسٹالیشن کے وقت صرف لاگت کم کرنے کے لیے فریم کی مضبوطی پر سمجھوتہ کیا، وہ نہ صرف اپنا مالی نقصان کریں گے بلکہ ممکن ہے کہ ان کے پینلز یا فریمز کی خرابی کسی دوسرے فرد کے لیے جانی نقصان کا باعث بھی بن جائے۔

🔧 لہٰذا احتیاط کریں:
ابھی وقت ہے کہ اپنے سولر سسٹم کا معائنہ کروائیں، خاص طور پر فریمز کی مضبوطی کو یقینی بنائیں۔ حفاظتی اقدامات صرف آپ کے لیے نہیں بلکہ دوسروں کی سلامتی کے لیے بھی ضروری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں