“False Flag Attack” کیا ہوتا ہے؟

جب بھارت میں کسی حملے کے فوراً بعد بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزام لگا دیا جاتا ہے تو اسے “فالس فلیگ آپریشن” کہا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ حملہ خود کروایا گیا یا اندرونی عناصر ملوث تھے، لیکن الزام کسی اور پر لگایا گیا، تاکہ سیاسی فائدہ حاصل کیا جا سکے یا عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹا دی جائے۔ بھارت میں ایسے حملے اکثر انتخابات سے پہلے ہوتے ہیں، جس سے شک پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب ایک منظم حکمت عملی کا حصہ ہو سکتے ہیں۔ خود بھارتی سیاستدان اور سابق فوجی افسران بھی بعض واقعات پر سوال اٹھا چکے ہیں، جیسے پلوامہ یا بالاکوٹ حملے، جن کے ثبوت آج تک سامنے نہیں لائے گئے۔ یہی سب چیزیں ان حملوں کو “فالس فلیگ” کہنے کی بنیاد بنتی ہیں۔“پہلگام واقعہ: بھارت کی نئی چال یا پرانی روش؟ پاکستان نے دشمن کی سازش کو بےنقاب کر دیا۔”
Load/Hide Comments