پاکستانی کرکٹر حیدر علی پر مبینہ زیادتی کے الزام میں مانچسٹر پولیس کی کارروائی کے بعد پی سی بی نے ان کو معطل کر دیا ہے۔

انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کو خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم انہیں ضمانت پر ..مزید پڑھیں